میعاد کار
قسم کلام: اسم ظرف زماں
معنی
١ - کام کرنے کی مقررہ مدت، کام کا محدود یا مخصوص زمانہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زماں ١ - کام کرنے کی مقررہ مدت، کام کا محدود یا مخصوص زمانہ۔